And the blind and the seeing are not alike, nor those who believe and do good and the evil-doer, little is it that you are mindful. اور اندھا اور انکھیارا برابر نہیں (ف۱۲۴) اور نہ وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور بدکار (ف۱۲۵) کتنا کم دھیان کرتے ہو،