And (We destroyed) Qaroun and Firon and Haman, and certainly Musa came to them with clear arguments, but they behaved haughtily in the land, yet they could not outstrip (Us). اور قارون اور فرعون اور ہامان کو (ف۹۳) اور بیشک ان کے پاس موسیٰ روشن نشانیاں لے کر آیا تو انہوں نے زمین میں تکبر کیا اور وہ ہم سے نکل کر جانے والے نہ تھے (ف۹۴)